Haber Giriş:
ایکواڈور میں حکومت مخالف مظاہرے،18 افراد گرفتار

دارالحکومت کویٹو میں صدارتی محل کے باہر جمع ہوئے ہزاروں مظاہرین نے صدر گوئلرمو لاسو کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا
لاطینی امریکی ملک ایکواڈور میں حکومت مخالف مظاہروں کے نتیجے میں 18 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ۔
دارالحکومت کویٹو میں صدارتی محل کے باہر جمع ہوئے ہزاروں مظاہرین نے صدر گوئلرمو لاسو کی اقتصادی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کیا ۔...