Haber Giriş:
ایکواڈور کے ایتھلیٹ مسلح حملے میں ہلاک

ملکی اولمپک کمیٹی کے مطابق ،بتیس سالہ الیکس قوینونز گواکیل نامی شہر میں ایک سڑک پر گولی لگنے سے ہلاک ہو گئے
ایکواڈور کے ایتھلیٹ الیکس قوینونز ایک ملسح حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔
ملکی اولمپک کمیٹی کے مطابق ،بتیس سالہ الیکس قوینونز گواکیل نامی شہر میں ایک سڑک پر گولی لگنے سے ہلاک ہو گئے۔
قوینونز سن 2012 کے لندن اولمپکس میں ہوئی دو سومیٹر کی فائنل دو...