Haber Giriş:
وزیراعظم عمران خان کی سرکاری اراضی کے اعدادو شمار سروے جنرل آف پاکستان کو فراہم کرنے کی ہدایت

جمعرات کے روز اسلام آباد میںہائوسنگ تعمیرات اور ترقی کے بارے میں قومی رابطہ کمیٹی کے ہفتہ وار اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ منظور شدہ اور غیر منظور شدہ ہائوسنگ سوسائٹیوں کے تمام اعداد و شمار متعلقہ اداروں کی ویب سائٹ پر فراہم کئے جانے چاہئیں
وزیراعظم عمران خان نے اراضی کے ریکارڈ کو ڈیجیٹل بنانے کیلئے سرکاری اراضی کے اعداد و شمار سروے جنرل آف پاکستان کو فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
جمعرات کے روز اسلام آباد میںہائوسنگ تعمیرات اور ترقی کے بارے میں قومی رابطہ کمیٹی کے ہفتہ وار اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ منظو...
-
25.02.2021
-
25.02.2021