Haber Giriş:
وزیراعظم عمران خان کی فریقین کی مشاورت سے مجوزہ تعلیمی پالیسی کو حتمی شکل دینے کی ہدایت

انہوں نے اسلام آباد میں تعلیم کے فروغ، نظام تعلیم میں ٹیکنالوجی کا استعمال اور ہنرمندی کی تعلیم کے حوالے سے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ لائحہ عمل پر ترجیحات اور اہداف کی واضح نشاندہی کے بعد عملدرآمد ہونا چاہیے
وزیراعظم عمران خان نے تعلیم کو فروغ دینے کیلئے جدید دور کے تقاضوں کے مطابق جامع لائحہ عمل مرتب کرنے کی غرض سے صوبوں اور دیگر فریقین کے ساتھ مشاورت کے بعد مجوزہ تعلیمی پالیسی کو جلد حتمی شکل دینے کی ہدایت کی ہے۔
انہوں نے اسلام آ...
-
03.03.2021