Haber Giriş:
وزیراعظم عمران خان کاعوام پرکورونا سےبچائو کےحفاظتی اقدامات پر سختی سےعملدرآمدکی ہدایت

ٹیلی ویژن پر ایک پیغام میں وزیر اعظم نے کہاکہ ہسپتالوں میں مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور لوگو ں کو وینٹی لیٹرز پر رکھا جا رہا ہے
وزیر اعظم عمران خان نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ کرونا سے بچائو کے حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل در آمد کریں کیونکہ اس وبا کے پھیلائو کی تیسری لہر پہلی دونوں لہروں سے زیادہ خطر ناک ہے ۔
ٹیلی ویژن پر ایک پیغام میں وزیر اعظم نے کہاکہ ہسپتالوں میں مریضوں کی...