Haber Giriş:
وزیراعظم عمران خان کا سعودی عرب کیساتھ برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی خواہش کا اعادہ

انہوں نے پیر کے روز سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لئے پاکستان کی حمایت کا اعادہ کیا
وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کے ساتھ خوشگوار اور برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کی پاکستان کی خواہش کا اعادہ کیا ہے۔
انہوں نے پیر کے روز سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے سعودی عرب کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لئے پاکستان کی حمایت کا اعادہ کیا۔...