Haber Giriş:
وزیر اعظم عمران خان دو روزہ سری لنکا روانہ ہو گئے

وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیرِ اعظم عمران خان کا سری لنکا کا یہ پہلا دورہ ہے
وزیر اعظم عمران خان اپنے سری لنکن ہم منصب مہندا راجاپاکسے کی دعوت پر سری لنکا روانہ ہو گئے۔ وزیراعظم کا سری لنکا کا یہ دورہ دو دن کا ہوگا۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد وزیرِ اعظم عمران خان کا سری لنکا کا یہ پہلا دورہ ہے۔ و...
-
22.05.2022