Haber Giriş:
وزیراعظم کاپاکستان ترکی تعلقات کومضبوط اقتصادی شراکت داری میں تبدیل کرنےپرزور

انہوں نے یہ بات بدھ کے روز اسلام آباد میں ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو سے ملاقات میں کہی۔ ملاقات کے دوران پاک ترکی دوطرفہ تعلقات اور علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
وزیراعظم عمران خان نے اسلام کے خلاف منفی رجحانات کی روک تھام کیلئے کام کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کو یہ بات بہتر انداز میں سمجھانے کی ضرورت ہے کہ مسلمان حضور اکرمۖ کی ذات اقدس سے کتنی محبت و عقیدت رکھتے ہیں۔...
-
17.01.2021