Haber Giriş:
وزیراعظم کا اگلے سال پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ

وزیراعظم نے کہا کہ آئندہ سال چودہ اگست کو ملک کی ڈائمنڈ جوبلی شاندار انداز میں منائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ مختلف تقریبات کے ذریعے ملک کا حقیقی تشخص‘ اس کی ثقافت اور منفرد جغرافیہ پیش کیا جائے گا
پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی2022 ء کی تقریبات کی تیاریوں کا جائزہ اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بدھ کو اسلام آباد میں ہوا۔اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ آئندہ سال چودہ اگست کو ملک کی ڈائمنڈ جوبلی شاندار انداز میں منائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ مختلف تقریبات کے ذریعے ملک کا حقیقی تشخص‘ اس کی ثقافت اور منفرد جغرافیہ پیش کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ اس وقت ہماری نوجوان...
-
29.01.2023
-
29.01.2023
-
29.01.2023