Haber Giriş:
وزیر صحت فخر الدین قوجہ کی عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل گھبریئس سے ملاقات

وزیر صحت قوجہ نے کہا کہ ترکی کم اور متوسط آمدنی والے ممالک کی نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ 19) ویکسین تک رسائی کے لیے بہترین تعاون فراہم کرنے کی کوشش کر رہا ہے، اور افریقی ممالک کو ویکسین تک رسائی پر خصوصی توجہ مرکوز کیے ہوئے ہے
وزیر صحت فخر الدین قوجہ نے 75ویں عالمی صحت اسمبلی کے دائرہ کار میں عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر ٹیڈروس اذانوم گھبریئس سے ملاقات کی ہے۔
وزیر صحت قوجہ نے کہا کہ ترکی کم اور متوسط آمدنی والے ممالک کی نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ 19) ویکسین تک رسائی کے لیے بہترین ت...
-
28.06.2022