Haber Giriş:
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار کی برطانوی وزیر دفاع بین والیس سے ملاقات

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر دفاع آقار نے فوجی تقریب کے ساتھ والیس کا استقبال کیا۔ پہلے، آقار اور والیس نے ون ٹو ون ملاقات کی اور اس کے بعد دونوں ممالک کے وفود کے درمیان مذاکرات ہوئے
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے سرکاری مہمان کے طور پر دارالحکومت انقرہ میں موجود برطانوی وزیر دفاع بین والیس سے ملاقات کی ہے۔
وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق وزیر دفاع آقار نے فوجی تقریب کے ساتھ والیس کا استقبال کیا۔...