Haber Giriş:
وزیراعلیٰ پنجاب کا دوبارہ انتخاب 22 جولائی کو ہوگا: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے حتمی حکم جاری کرنے سے قبل انتخاب کے لیے امیدواران پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ حمزہ شہباز اور صوبائی اسمبلی کے اسپیکر پرویز الہی کو طلب کیا جو سپریم کورٹ کی لاہور رجسٹری میں پیش ہوئے
پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کے حوالے سے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی درخواست پر سپریم کورٹ نے احکامات جاری کر دیے ہیں جس کے مطابق وزیرِ اعلیٰ کے انتخاب کے لیے 22 جولائی کو دوبارہ گنتی ہوگی۔...
-
19.08.2022