Haber Giriş:
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس سے ملاقات

چاووش اولو نے نیو یارک، امریکہ میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں گوٹریس سے ملاقات کی۔ اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے ترجمان کے بیان کے مطابق گوٹریس نے کثیرالجہتی کی حمایت اور اقوام متحدہ میں اس کے تعاون پر ترکی کا شکریہ ادا کیا
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹریس کے ساتھ یوکرین-روس جنگ اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
چاووش اولو نے نیو یارک، امریکہ میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹر میں گوٹریس سے ملاقات کی۔...