Haber Giriş:
وزیر خارجہ بلاول بھٹو اورامریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن ملاقات میں تعلقات بہتر بنانے پر غور

دونوں وزراءخارجہ کے درمیان یہ دوسری بات چیت ہے، اس سے قبل بلاول بھٹو زرداری کے عہدہ سنبھالنے کے بعد 6 مئی کو دونوں ملکوں کے وزراءخارجہ نے ٹیلی فونک گفتگو کی تھی
پاکستان اور امریکہ نے معیشت، سرمایہ کاری اور علاقائی سلامتی کے شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے کی خواہش کا اعادہ کیا ہے۔ یہ اعادہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اور ان کے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن نے بدھ کو نیویارک میں’گلوبل فوڈ سیکیورٹی کال فار ایکشن’ کے موضوع پر وزارتی سربراہی اجلاس اور سلامتی کونسل کی بین الاقوامی امن اور سلامتی۔تنازعات اور فوڈ سیکورٹی کے موضوع پر بحث کے م...
-
29.06.2022