Haber Giriş:
وزیر دفاع خلوصی آقار کا عراقی سرحدوں کا دورہ

خلوصی آقار کا گورنر علی حمزہ پہلوان اور دیگر حکام نے ہوائی اڈے پر استقبال کیا
وزیر قومی دفاع خلوصی آقارنے ترک مسلح افواج کمانڈ کے ہمراہ عراقی سرحد پر یونٹوں کا معائنہ کیا۔
وزیر آقار چیف آف جنرل سٹاف جنرل یاشار گولیر، آرمی کے کمانڈر جنرل موسی اوزور، نیول فورسز کے کمانڈر ایڈمرل عدنان اوزبال اور فضائیہ کے کمانڈر جنرل حسن کوکاکیوز کے ساتھ شرناک تشریف لے گئے۔...