Haber Giriş:
اوزبکستان میں صدارتی انتخابات دسمبر میں ہونگے

ملک میں ستائیس سال سے بر سر اقتدار اسلام کریموف کی وفات کے بعد اس سال دسمبر میں ہونے والے قبل از وقت صدارتی انتخابات منعقد ہونگے
اوزبکستان میں عوام نئے صدارتی انتخابات میں حصہ لے گی۔
ملک میں ستائیس سال سے بر سر اقتدار اسلام کریموف کی وفات کے بعد اس سال دسمبر میں ہونے والے قبل از وقت صدارتی انتخابات منعقد ہونگے۔
ملک میں دوکروڑ بارہ لاکھ چھیاسٹھ ہزار رائے دہندگان ووٹ...
-
08.02.2023