Haber Giriş:
www.turkeyurdu.com پر کلک کیجیئے،ترکی اور پاکستان کے بارے میں مزید جانیئے

ترک سفیر نے بتایا ہے کہ اس ویب سائٹ کے آغاز سے پاکستان کی صحیح ساکھ اوور کو سمجھنے میں مدد ملے گی جبکہ ترکی اور پاکستان کے عوام کے درمیان رشتہ زبان سے بالاتر ہے
پاکستان میں ایک اردو ویب سائٹ کا آغاز کیا گیا ہے جس کی مدد سے ترکی کے بارے میں دنیا میں بسے اردو بولنے والوں کو مزید معتارف کروانے میں آسانی ملے گی ۔
اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب میں ترک سفیر محترم احسان مصطفی یورداگل، پاکستانی پارلیمان کی کشمیر کمیٹی کے ص...
-
26.02.2021
-
26.02.2021
-
26.02.2021