Haber Giriş:
ونٹر اولمپکس کا میلہ ٹرکش ریڈیو ٹیلی ویژن کے چینلز پر سجے گا
4 تا 20 فروری کو منعقد ہونے والے سرمائی اولمپکس میں 90 ممالک کے تقریباً 3,000 کھلاڑی حصہ لیں گے
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں منعقد ہونے والے 2022 کے سرمائی اولمپکس شروع ہونے میں اب آخری 7 دن باقی بچے ہیں۔
4 تا 20 فروری کو منعقد ہونے والے سرمائی اولمپکس میں 90 ممالک کے تقریباً 3,000 کھلاڑی حصہ لیں گے۔
اولمپکس مقابلوں کو T...