Haber Giriş:
اومیکرون ڈیلٹا کے مقابلے میں کم مہلک ہے

اومیکرون سے متاثرہ افراد کے ہسپتال داخلے کی اور اموات کی شرح ڈیلٹا ویریئنٹ کے مقابلے میں کم ہے: روسل ویلنسکی
امریکہ بیماریوں کے کنٹرول اور حفاظتی مرکز CDC نے کہا ہے کہ کووِڈ۔19 کا اومیکرون ویریئنٹ ڈیلٹا ویرئینٹ کے مقابلے میں نسبتاً کم مہلک ہے اور اومیکرون متاثرین کے ہسپتال داخلے کی شرح بھی کم ہے۔
CDC کے ڈائریکٹر روسل ویلنسکی نے وائٹ ہاوس میں منعقدہ پریس...