Haber Giriş:
تیونسی وزیر داخلہ کے گھر میں دھماکہ،اہلیہ جل گئیں

مقامی میڈیا کے مطابق یہ دھماکہ ان کے گھر میں گیس کے اخراج کے سبب ہوا ہے جس میں وزیر سلامت رہے مگر ان کی اہلیہ جل گئیں جنہیں اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے
تیونسی وزیر داخلہ توفیق شرافت الدین کے گھر پر دھماکہ ہوا ۔
مقامی میڈیا کے مطابق یہ دھماکہ ان کے گھر میں گیس کے اخراج کے سبب ہوا ہے جس میں وزیر سلامت رہے مگر ان کی اہلیہ جل گئیں جنہیں اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔
بتایا...