Haber Giriş:
تائیوان میں زلزلہ،شدت 6.5 تھی

تائیوان میں آج صبح آنے والے زلزلے کے طاقت ور جھٹکوں نے اس جزیرہ ریاست کے وسیع تر حصوں کو ہلا کر رکھ دیا۔
تائیوان میں آج صبح آنے والے زلزلے کے طاقت ور جھٹکوں نے اس جزیرہ ریاست کے وسیع تر حصوں کو ہلا کر رکھ دیا۔
خبر کے مطابق،ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی۔
فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔ زلزلے کا مرکز اس جز...
-
31.01.2023