Haber Giriş:
تائیوان میں لڑاکا طیارے فضا میں ٹکرا گئے
تربیتی پرواز کے لیے تائی تنگ زی ہانگ فوجی ہوائی اڈے سے چار ایف۔5ای لڑاکا طیاروں نے اڑان بھری
تائیوان فضائیہ کے دو ایف۔5 ای لڑاکا طیارے پنگ تنگ تحصیل کے جوار میں فضا میں ٹکراتے ہوئے بحرِ الکاہل میں جا گرے۔
تربیتی پرواز کے لیے تائی تنگ زی ہانگ فوجی ہوائی اڈے سے چار ایف۔5ای لڑاکا طیاروں نے اڑان بھری، جن میں سے دو فضا میں ٹکرا گئے دونوں طیارو ں کے پائلٹوں نے طیارے سے کودتے ہوئے اپنی جانیں ب...