Haber Giriş:
ٹی آرٹی۔ افریقی نشریاتی یونین کا سرکاری طور پر ایسوسی ایٹ ممبر بن گیا

اس رکنیت کے ساتھ TRT کا مقصد براعظم افریقہ میں براڈکاسٹروں کے ساتھ قریبی رابطے میں رہنے اور تعاون کے مواقع پیدا کرنا ہے
ٹرکش ریڈیو اینڈ ٹیلی ویژن کارپوریشن (TRT) افریقی نشریاتی یونین/افریقی یونین آف براڈکاسٹنگ کا ایسوسی ایٹ ممبر بن گیا ہے۔
TRT اور افریقی براڈکاسٹنگ یونین کی انتظامیہ کے بیان کے مطابق گزشتہ روز استنبول میں افریقی ممالک، سربراہان مملکت، بین الاقوامی تنظیموں اور افریقی یونین کمیشن کی شرکت کے ساتھ منعقدہ...
-
01.02.2023