Haber Giriş:
ٹوکیو اولمپکس اس سال منعقد ہونگے: جاپانی وزیراعظم

جاپانی وزیر اعظم سوگا ہوشی ہیدے نے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باک کو بتایا کہ ٹوکیو اولمپکس 2021 میں منعقد ہونگے
جاپانی وزیر اعظم سوگا ہوشی ہیدے نے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی کے صدر تھامس باک کو بتایا کہ ٹوکیو اولمپکس 2021 میں منعقد ہونگے۔
واضح رہےکہ 2020 کے موسم گرما میں ٹوکیو اولمپکس کو کورونا کی وبا کے بعد 2021 کے لئے ملتوی کردیا گیا تھا۔...
-
27.02.2021