Haber Giriş:
"ٹرمپ کا مواخذہ" ایوان نمائندگان نے منظوری دے دی

امریکی ایوان نمائندگان نےٹرمپ کےخلاف مواخذےکی منظوری دے دی ہے جس کےحق میں 232اورمخالفت میں 197ارکان نےووٹ دیا
امریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی منظوری دے دی وہ کیپٹل ہل مظاہرے پر اب سینیٹ میں سماعت کا سامنا کریں گے۔
امریکی ایوان نمائندگان نےٹرمپ کےخلاف مواخذےکی منظوری دے دی، صدرٹرمپ کےمواخذے کےحق میں 232اورمخالفت میں 197ارکان نےووٹ دیا، ایوان نمائندگان میں قرارداد منظوری کے بعد مواخذے کا مع...
-
24.01.2021
-
24.01.2021