Haber Giriş:
ٹرمپ، جو بائڈن کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت نہیں کریں گے

ڈیموکریٹس، سینٹ پر حملے کے ذمہ دار ٹہرائے جانے والے صدر ٹرمپ کے مواخذے کے لیے پیر سے ایک مہم شروع کرنے کی تیاریوں میں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جو بائیڈن کی حلف برادری کی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے۔
خبر رساں ادارے ’روئٹرز‘ کے مطابق صدر ٹرمپ حلف برداری کی تقریب سے ایک دن پہلے 19 جنوری کو وائٹ ہاؤس سے رخصت ہو جائیں گے۔
صدر ٹرمپ کے با...
-
19.01.2021
-
19.01.2021
-
19.01.2021