Haber Giriş:
ٹرکش ڈراؤنز کی بیرون ملک فروخت اپنے عروج تک جا پہنچی ہے، فرانسیسی اخبار

ٹرکش آرمڈ ڈراؤنز نے بکتر بند گاڑیوں، فوجی سازو سامان اور فضائی دفاعی نظام کو نشانہ بناتے ہوئے جنگوں کی ڈگر کو بدل کے رکھ دیا
فرانسیسی روزنامہ لے موند نے لکھا ہے کہ ترکی کی پیداوار مسلح ڈراؤنز کی فروخت اس وقت بام عروج پر ہے ۔
اخبار نے وضاحت کی ہے کہ ترکی نے حالیہ برسوں میں عسکری صنعت کو بلا انسان کے فضائی آلات کی تیاری پر مائل کیا ہے اور ان مصنوعات کی برآمدات میں ہر گزرتے دن اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔...
-
06.07.2022
-
06.07.2022