Haber Giriş:
اٹلی یورپی یونین میں یوکرین کی شمولیت کی حمایت کرے گا:دراغی

اطالوی وزیر اعظم نے کہا کہ روس کے خلاف پابندیوں کے چھٹے پیکیج کی منظوری ، بندرگاہوں کو کھولنے اور یوکرین کی یورپی یونین میں شمولیت کے لیے اٹلی ہر ممکنہ تعاون کرے گا
اطالوی وزیراعظم ماریو دراغی نے یوکرینی صدر ولودیمیر زیلنسکی سے رابطہ کیا ہے۔
اطالوی وزارت عظمی کے مطابق اس ٹیلی فون بات چیت میں دونوں رہنماوں نے یوکرین میں ہونے والی جھڑپوں کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ۔
اطالوی وزیر اعظم نے ک...