Haber Giriş:
ترکی۔یورپی یونین تعلقات میں پائیدار مثبت ماحول کےلئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے: چاوش اولو
ترکی۔یورپی یونین تعلقات میں مثبت ماحول نہایت اہمیت رکھتا ہے اور اس مثبت ماحول کو پائیدار بنانے کے لئے ٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: وزیر خارجہ میولود چاوش اولو
ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ترکی۔یورپی یونین تعلقات میں مثبت ماحول نہایت اہمیت رکھتا ہے اور اس مثبت ماحول کو پائیدار بنانے کے لئے ٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔
میولود چاوش اولو نے بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں یورپی یونین کے...