Haber Giriş:
ترکی یورپ کو گاڑیاں برآمد کرنے والا پانچواں بڑا ملک

براعظم یورپ میں سب سے زیادہ گاڑیاں تیار کرنے کی 42 تنصیبات جرمنی میں موجود ہیں اس کے بعد اس کے بعد فرانس 31 تنصیبات ، برطانیہ میں 30 نصیبات، اٹلی میں 23 اور 17 تنصیبات کے ساتھ اسپین اور ترکی کا نمبر آتا ہے
براعظم یورپ کے 25 مختلف ممالک میں 2019 کے آخر تک 25گاڑیاں تیار کرنے کی 298 تنصیبات موجود تھیں جبکہ ترکی میں گاڑیاں تیار کرنے یا اسمبل کرنے کی 17 تنصیبات کے ساتھ اٹحارہ یورپی ممالک کو اپنے پیچھے چھوڑ گیا ہے۔
ترکی جو تیار کردہ گاڑیوں کے نص...
-
02.03.2021
-
02.03.2021