Haber Giriş:
ترکی ایسے اقدامات کرنا جاری رکھے گا جن سے دنیا میں اس کے اعتبار کو تقویت ملے: ایردوان

ترکی خارجہ پالیسی میں ایسے اقدامات کرنا جاری رکھے گا کہ جن سے اس کے اثر و رسوخ میں اضافہ ہو، اس کے حقوق و مفادات کا تحفظ ہو اور دنیا میں اس کے اعتبار کو تقویت ملے: صدر رجب طیب ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے استنبول وحدت الدین ریذیڈینسی میں منعقدہ خارجہ پالیسی جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔
صدارتی محکمہ مواصلات کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق اجلاس میں مشرقی بحیرہ روم، لیبیا ، پہاڑی قارا باغ اور شام سمیت علاقائی پیش رفتوں پر غور کیا گیا اور یورپی یونین کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بن...