Haber Giriş:
ترکی:ایرین سرمائی14آپریشن کا آغاز

دہشتگرد تنظیم پی کےکے سے ملک کوپاک کرنے کے مقصد کے تحت اس آپریشن کو شروع کیا گیا ہے جس میں جیںڈرمیری کمانڈوز،جیںڈرمیری کی خصوصی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں
ترک ضلع باتمان میں ایرین سرمائی 14 آپریشن شروع کر دیا گیا ہے ۔
ترک امور داخلہ کے مطابق، دہشتگرد تنظیم پی کےکے سے ملک کوپاک کرنے کے مقصد کے تحت اس آپریشن کو شروع کیا گیا ہے جس میں جیںڈرمیری کمانڈوز،جیںڈرمیری کی خصوصی ٹیمیں اور دیگر حفاظتی اہلکاروں سمیت 620جوان حصہ لے رہے ہیں۔...