Haber Giriş:
ترکی: ایردوان ۔ پوتن ملاقات

مذاکرات میں ترکی۔روس تعلقات میں فروغ کے لئے ممکنہ اقدامات پر غور کیا گیا اور علاقائی مسائل کا جائزہ لیا گیا
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے روس کے صدر ولادی میر پوتن کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔
ترکی صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں ترکی۔روس تعلقات میں فروغ کے لئے ممکنہ اقدامات پر غور کیا گیا اور علاقائی مسائل کا جائزہ لیا گیا۔...