Haber Giriş:
ترکی ایک اہم اتحادی ملک ہے، اس کے ساتھ تعاون لازمی ہے، صدر ماکرون
یورپی یونین کے ممالک کو ترکی کی جانب سے اپنی سرحدیں کھولنے کی صورت میں 30 لاکھ مہاجرین کی میزبانی کرنی پڑے گی
صدر فرانس امینول ماکرون نے ترکی کے نقل مکانی کے معاملے میں ایک اہم اتحادی ملک ہونے کی توضیح کرتے ہوئے یورپی یونین کے ممالک سے ترکی کے ہمراہ مزید کام کرنے کی اپیل کی۔
فرانسیسی ٹی وی چینل فرانس فائیو سے انٹرویو کے دوران ماکرون نے خبردار کرتے ہوئے کہا یورپی یونین کے...
-
11.04.2021