Haber Giriş:
ترکی اورآرمینیا کےخصوصی نمائندوں کےدرمیان پہلی ملاقات ماسکومیں منعقد ہوگی: وزیر خارجہ چاوش اولو

میولود چاوش اولو نے ان خیالات کا اظہار دارالحکومت انقرہ میں 2021کے بارے میں خارجہ پالیسی کا جائزہ پیش کرتے ہوئے کیا
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ ترکی اور آرمینیا کے خصوصی نمائندوں کے درمیان پہلی ملاات روس کےدارالحکومت ماسکو میں منعقد ہوگی۔
میولود چاوش اولو نے ان خیالات کا اظہار دارالحکومت انقرہ میں 2021کے بارے میں خارجہ پالیسی کا جائزہ پیش کرتے ہوئے کیا۔...
-
01.02.2023