Haber Giriş:
ترکی اور روس کے درمیان ریلوے لائن کا رابطہ قائم ہو رہا ہے

آذربائیجان 30 برسوں کے بعد براستہ آرمینیا مواصلاتی طریقے سے ناہچوان خود مختار جمہوریہ سے رابطہ استوار کرے گا
آذربائیجان، روس اور آرمینیا نے پہاڑی قاراباغ میں اقتصادی راہداری قائم کیے جانے اور بنیادی ڈھانچے پر مبنی منصوبوں کو فروغ دیئے جانے کے معاملے میں ایک مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے۔
روسی صدر ولا دیمر پوتن نے آذری صدر الہام علی یف اور آرمینی وز...
-
16.01.2021