Haber Giriş:
ترکی اور امریکہ وزراتِ دفاع کے درمیان F-35 اجلاس

انقرہ میں ترکی اور امریکہ کی وزارتِ دفاع کے درمیان F-35 کے موضوع پر اجلاس، اختلافات رفع کرنے اور مالی امور پر بات چیت
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں ترکی اور امریکہ کی وزارتِ دفاع کے درمیان F-35 کے معاملے میں اختلافات رفع کرنے اور مالی امور پر بات چیت کے لئے اجلاس کا انعقاد ہوا۔
ترکی وزارت دفاع کے جاری کردہ بیان کے مطابق اجلاس میں ترکی وزارتِ دفاع اور امریکہ وزارتِ دفاع نے مذاک...