Haber Giriş:
ترکی وقت آنے پرامریکہ کو ضرور جواب دے گا:ابراہیم قالن

صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ امریکی صدر بائڈن کے سن 1915 کے واقعات کو نسل کشی قرار دینے کا جواب دیا جائے گا
ترک صدارتی ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ امریکی صدر بائڈن کے سن 1915 کے واقعات کو نسل کشی قرار دینے کا جواب دیا جائے گا۔
برطانوی خبر ایجنسی رائٹرز سے گفتگو کرتےہوئے انہوں نے کہا کہ بائیڈن کا یہ بیان انتہائی بے وقعت اور غیر منصفانہ ہے جسے ترکی مسترد کرتا ہے۔یہ بیان تاریخی حقائق کی تصیح نہیں کرتا ...
-
08.08.2022