Haber Giriş:
ترکی او یونان کو علاقائی مسائل کےحل کےلیےمشترکہ طورپرکام کرتے ہوئے دیکھنا چاہتے ہیں: نیڈ پرائس
انہوں نے یومیہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یونان اور ترکی کے درمیان ایجنڈے پر جائزہ لیا جا رہا ہے
امریکی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ وہ ترکی اور یونان کو علاقائی اختلافات کو سفارتی طریقے سے حل کرنے اور علاقائی سلامتی کو برقرار رکھنے کے لیے مل کر کام کرتے دیکھنا چاہتے ہیں۔
انہوں نے یومیہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے...