Haber Giriş:
ترکی تمام تر معاملات میں ہمیشہ سفارت کاری کو اولیت دیتا ہے، وزیر خارجہ

ممالک کو فوجی طاقت، آبادی اور اقتصادی طاقت جیسے عناصر کے علاوہ، مؤثر سفارت کاری کی بھی ضرورت ہوتی ہے
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا کہ ترکی وسیع جغرافیہ میں سفارتی اقدام کی برتری پر مبنی حقیقت پسندانہ خارجہ پالیسی پر عمل پیرا ہے۔
چاوش اولو نے انٹرنیشنل ریلیشن کونسل ایسوسی ایشن کے ذریعہ آن لائن منعقدہ بین الاقوامی سیکورٹی اکیڈمی کے اختتامی اجلاس میں شرکت کرتے ہوئے خطاب کیا۔...
-
30.01.2023
-
30.01.2023