Haber Giriş:
ترکی: تھئیٹر کے عالمی دن کی مناسبت سے صدر ایردوان کا پیغام

ہمارے دور حکومت میں سرکاری تھئیٹروں کی تعداد 23 سے بڑھ کر 77 اور سرکاری تعاون کے حامل نجی تھئیٹروں کی تعداد بھی 59 سے بڑھ کر 328 ہو گئی ہے: صدر ایردوان
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے تھئیٹر کے عالمی دن کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے۔
صدارتی دفتر محکمہ مواصلات کی طرف سے جاری کئے گئے تحریری بیان کے مطابق صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ تھئیٹر فنون لطیفہ کی ایسی موئثر شاخوں میں سے ایک ہے کہ جو ماضی سے حال تک زندگی اور انسان سے متعلق ہر چیز کو اسٹیج پر لے آتی ہے اور ...
-
16.05.2022
-
16.05.2022