Haber Giriş:
ترکی: سینو ویک ویکسین کے فیز 3 نتائج کا اعلان کر دیا گیا

ویکسین کی اثر پذیری کی شرح 83.5 فیصد اور مریض کے ہسپتال میں داخلے کے سدباب کی شرح سو فیصد ہے
ترکی میں، چینی فارماسوٹیکل فرم سینو ویک کی، کورونا وائرس ویکسین کے فیز 3 نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
نتائج کی رُو سے ویکسین کی اثر پذیری کی شرح 83.5 فیصد اور مریض کے ہسپتال میں داخلے کے سدباب کی شرح سو فیصد ہے۔
پروفیسر ڈاکٹر س...
-
19.04.2021