Haber Giriş:
ترکی:سینکڑوں تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا

ترک ضلع ازمیر کے قصبے دیکیلی کے قریب 137 جبکہ موعلا کے قریب ایک سو غیر قانونی تارکین وطن ڈوبنے سے بچا لیے گئے
ترک ضلع ازمیر کے قصبے دیکیلی کے قریب 137 غیر قانونی تارکین وطن ڈوبنے سے بچا لیے گئے۔
ترک ضلع موعلا کے قصبے کوئے جائز میں بھی ایک ماہی گیر کی مدد سے ایک سو کے قریب تارکین وطن کو خشکی پر لایا گیا جبکہ ان کے ایجنٹ کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔...
-
01.02.2023