Haber Giriş:
ترکی سے تعلقات میں فروغ کا امکان موجود ہے: چارلس میشیل
یورپی یونین کونسل کے صدر چارلش میشیل نے امید ظاہر کی ترکی کے ساتھ تعلقات کے فروغ کاامکان پہدا ہو سکتا ہے البتہ اس کے لیے ضروری ہے کہ وہ بھی اس سلسلے میں مدبرانہ روش اختیار کرے
یورپی یونین کونسل کے صدر چارلش میشیل آئندہ ماہ ترکی کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔
چارلس میشیل نے آن لائن یورپی سربراہی اجلاس کے بعد ایک پریس کانفرنس کے دوران ترکی کے بارے میں اظہار خیال کیا ۔
میشیل نے امید ظاہر کی ترکی کے سات...
-
23.05.2022