Haber Giriş:
ترکی سے تعلقات میں بہتری یورپ کے مفاد میں ہوگی:ایردوان

یورپی یونین اور ترکی کے درمیان تعلقات کے حوالے سے صدر ایردوان نے کہا کہ ہم طویل بنیادوں پر مثبت پیش رفت کے لیے یورپ سے تعلقات کو بہتر بنانا چاہتے ہیں جو کہ باہمی مفادات کے ترجمان ہونگے
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم اپنی سمندری حدود کو کسی ایسے نقشوں کے تحت مقید نہیں کر سکتے جن کی حیثیت مفروضی ہو۔
انہوں نے کہا کہ اتحاد و یکجہتی کے بہانے میں ترک۔یورپی یونین تعلقات کا غلط استعمال کیا گیا ہے ، یہ موقف ایک جانب یورپ سے ہمارے پرانے روابط اور دوسری جانب سے یونین کی علاقائی و ...
-
19.01.2021