Haber Giriş:
ترکی: سلطان عبدالحمید کے پوتے کی وفات پر صدر ایردوان کی طرف سے اظہارِ تعزیت

صدر رجب طیب ایردوان نے متوفی شہزادہ عبدالکریم دُندار عثمان اولو کے بھائی اور خاندانِ عثمانیہ کے بزرگ ہارون عثمان اولو کو ٹیلی فون کر کے تعزیت کا اظہار کیا
سلطنت عثمانیہ کے سلطان عبدالحمید دوئم کے چوتھی نسل سے پوتے شہزادہ عبدالکریم دُندار عثمان اولو شام کے دارالحکومت دمشق میں وفات پا گئے ہیں۔
ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے متوفی شہزادہ عبدالکریم دُندار عثمان اولو کے بھائی اور خاندانِ عثمانیہ کے بزرگ ہارون عثمان اولو کو ٹیلی فو...
-
20.04.2021
-
20.04.2021