Haber Giriş:
ترکی: سال نو کی تعطیل کے لئے تھرمل ہوٹل کھچا کھچ بھر گئے

ترکی کے جیو تھرمل آبی وسائل سے مالا مال شہروں میں سے آفیون کھارا حصار کے تھرمل ہوٹلوں میں سال نو کے موقع پر بکنگ 100 فیصد تک پہنچ گئی
ترکی کے جیو تھرمل آبی وسائل سے مالا مال شہروں میں سے آفیون کھارا حصار کے تھرمل ہوٹلوں میں سال نو کے موقع پر بکنگ 100 فیصد تک پہنچ گئی۔
سیاح دھڑا دھڑ، فائیو اسٹار سمیت شہر بھر کے تقریباً 27 ہزار بستروں کی صلاحیت کے حامل، ہوٹلوں میں بکنگ کروا رہے ہیں۔ وہ سال نو کے موقع پر نہ صرف یہاں چھٹیاں من...