Haber Giriş:
ترکی: سال کے پہلے 2 ماہ میں 30 ممالک کو 7 ہزار 376 ٹن سامن مچھلی برآمد کی گئی

ترکی سے سال کے پہلے 2 مہینوں میں 30 ممالک کو 7 ہزار 376 ٹن بحیرہ اسود کی سامن مچھلی برآمد کی گئی
ترکی سے سال کے پہلے 2 مہینوں میں 30 ممالک کو 7 ہزار 376 ٹن بحیرہ اسود کی سامن مچھلی برآمد کی گئی ہے۔
مشرقی بحیرہ اسود برآمداتی یونین کے اعدادوشمار کے مطابق رواں سال کے پہلے 2 ماہ میں 4 ہزار 195 ٹن بحیرہ اسود سامن مچھلی کی برآمد کر کے 2 کروڑ 24 لاکھ 94 ہزار 67 ڈالر زرِ مبادلہ کمایا گیا ہے۔...