Haber Giriş:
ترکی: سال 2021 میں ترکی نے 55 ممالک کو شہد برآمد کیا

گذشتہ سال ترکی نے 55 ممالک کےہاتھ 9 ہزار 875 ٹن شہد فروخت کر کے 3 کروڑ 4 لاکھ 98 ہزار 600 ڈالر زرِ مبادلہ کمایا
گذشتہ سال 55 ممالک کے دستر خوان پر ترکی کا شہد جلوہ فگن ہوا۔
ترکی مشرقی بحیرہ اسود برآمد کنندگان یونینDKIB کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ سال ترکی نے 55 ممالک کےہاتھ 9 ہزار 875 ٹن شہد فروخت کر کے 3 کروڑ 4 لاکھ 98 ہزار 600 ڈالر زرِ مبادلہ کمایا۔...
-
29.05.2022
-
29.05.2022