Haber Giriş:
ترکی: شین توپ کی طرف سے 23 مارچ یومِ پاکستان کی مبارکباد

میں دوست اور برادر ملک پاکستان کے عوام کے لئے خوشحالی و رفاح کا اور آپ اور پاکستان قومی اسمبلی اور پارلیمنٹ کے قابل قدر اراکین کے لئے طمانیت و مسرت کا متمنی ہوں: مصطفیٰ شین توپ
ترکی قومی اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ شین توپ نے 23 مارچ یومِ پاکستان کی مناسبت سے پاکستان قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر اور سینٹ کے سربراہ صادق سنجرانی کو تہنیتی مراسلے بھیجے ہیں۔
مراسلوں میں شین توپ نے اپنی اور ترک ملت کی طرف سے یومِ پاکستان کی دلی مبا...
-
16.04.2021